Loading...
Activities
Build Allah's house, earn eternal rewards through Sadaqah Jariyah.
Support charity and donate - earn blessings while helping those in need.
Learn Quran online - proper recitation, tajweed, and memorization for all ages.
Study authentic Hadith and Sunnah - follow the Prophet's (ﷺ) blessed example.
Raise righteous children - Islamic parenting guidance rooted in Quran and Sunnah.
Support orphans - fulfill this blessed Sunnah and earn immense rewards.
Testimonial
بوکارو، جھارکھنڈ
میں سبیلِ حسین ٹرسٹ کی خدمات کو قابلِ تحسین سمجھتا ہوں۔ یہ ٹرسٹ تعلیم، خدمتِ خلق اور فلاحی میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ صدرِ ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری صاحب کی مثالی قیادت میں یہ ادارہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور مجھے یقین ہے کہ مستقبل میں یہ ایک مضبوط اور مؤثر تنظیم کے طور پر اُبھرے گا۔
ڈائریکٹر، تحریک پیغامِ اسلام، جمشیدپور
نسبتِ حسین والے اس ٹرسٹ کا نام سن کر دل خوشی سے بھر گیا۔ آل انڈیا سبیلِ حسین ٹرسٹ واقعی خدمتِ خلق، تعلیم، اور سماجی بھلائی کا حسین امتزاج ہے۔ اللہ اس کارِ خیر کو مزید برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔
بوکارو، جھارکھنڈ
سبیل حسین ٹرسٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے آزادی کے بعد شہر دھنباد میں گستاخِ رسول کے خلاف سب سے پہلا ایف آئی آر درج کروایا۔
بنگال
میری دلی دعا ہے کہ آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ حق، صداقت اور انسانیت کے جذبے پر قائم رہے، اور آنے والے وقتوں میں قوم و ملت کی بہتر خدمت انجام دے۔ ہر شخص کو آگے آکر اس تنظیم کا ساتھ دینا چاہیے، یہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
جھریا، دھنباد
حضرت مولانا عارف رضا قادری نے آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کی بنیاد رکھی اور اسے ایک منظم انداز میں آگے بڑھایا۔ ان کی قیادت نہ صرف قابلِ تعریف بلکہ دوسروں کے لیے ایک بہترین نمونہ بھی ہے۔ ان کے فیصلے ہمیشہ حکمت اور دور اندیشی پر مبنی ہوتے ہیں اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا انداز ان کی اعلیٰ قیادت کا غماز ہے۔
حسن عسکری ابن عربی اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ شریف
نے یہ ارشاد فرمایا کہ اگر اللہ نے موقع عطا فرمایا اور دھنباد آنے کا شرف حاصل ہوا تو سبیل حسین ٹرسٹ کی خدمات کو قریب سے دیکھنے کی قلبی خواہش ہے